محرم الحرام لاہور پولیس کے عزاداری جلوسوں اور مجالس کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات 

جلوسوں اور مجالس کی سیکورٹی کیلئے

  • 21 ایس پیز
  • 18 ایس ڈی پی اوز
  • 46 ایس ایچ اوز
  • 422 اپر سبارڈینیٹس
  • اور 11 ہزار سے زاہد پولیس اہلکار

فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔


جلوس کے شرکاء کو تین درجاتی حصار پر مبنی حفاظتی سیکورٹی فراہم کے جا رہی ہے