٭ رواں سال پولیس میثاق سنٹرزمیں 13851اقلیتی شہریوں کو مختلف قانونی خدمات فراہم کی گئی ہیں۔ترجمان لاہور پولیس
٭ میثاق سنٹرزسے3494غیر مسلم شہریوں کوکریکٹر سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے ہیں۔ترجمان لاہور پولیس
٭ میثاق سنٹرزسے مختلف اضلاع کے391افراد کوبھی کریکٹر سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے ہیں۔ترجمان لاہور پولیس
٭ میثاق سنٹرزسے 7943جنرل پولیس ویر ی فکیشنز کی گئی ہیں۔ترجمان لاہور پولیس
٭ اس دوران مختلف اضلاع کے1221افراد کی پولیس ویری فکیشن بھی کی گئی ہے۔ترجمان لاہور پولیس
٭ 236گمشدگی رپورٹس،331کریمینل رپورٹس اور158بے وسیلہ افرادکی رپورٹس درج کی گئی ہیں۔ ترجمان لاہو ر پولیس
٭ میثاق سنٹرزکے ذریعے77درخواست گزاروں کو ایف آئی آر کی نقول مہیا کی گئی ہیں۔ترجمان لاہور پولیس
٭ میثاق سنٹرز کے ذریعے مذہبی اقلیتوں کو ان کے گھروں کے نزدیک ضروری خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔سی سی پی او لاہور
٭ میثاق سنٹرزمیں مسیحی برادری و دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے پولیس ملازمین کو تعینات کیا گیا ہے۔بلال صدیق کمیانہ
٭ میثاق سنٹرز پر اقلیتی شہریوں کو پولیسنگ سے متعلقہ خدمات ایک ہی چھت تلے مہیا کی جا رہی ہیں۔ سی سی پی او لاہور
٭ میثاق سنٹرز اقلیتی شہریوں کو ضروری سہولیات کی فراہمی کا اہم پلیٹ فارم ہیں۔ بلال صدیق کمیانہ