٭ کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی ہو گی۔سی سی پی او لاہور
٭ سوشل کرائمز کے خاتمے کیلئے مربوط اقدامات اٹھائے جائیں۔بلال صدیق کمیانہ
٭ نقب زنی، رابری،موٹر سائیکل چوری اور چھینا جھپٹی کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی جائے۔سی سی پی او لاہور
٭ ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ، کائٹ فلائنگ پر قانونی کارروائی کی جائے۔بلال صدیق کمیانہ
٭ مطلوب اور اشتہاری ملزمان کو جلد از جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے۔سی سی پی او لاہور
٭ انوسٹی گیشن ونگ زیر ِ تفتیش مقدمات کے چالان بروقت عدالت میں جمع کروائے۔بلال صدیق کمیانہ
٭ مقدمات کی پینڈنسی کو ختم کیا جائے۔سی سی پی او لاہور
٭ پولیس افسران شہریوں کوانصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں۔بلال صدیق کمیانہ
٭ تفتیش کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے۔سی سی پی او لاہور
٭ پولیس افسران درخواست گزاروں کواپنے دفاترمیں بے جا انتظار نہ کروائیں۔بلال صدیق کمیانہ
٭ ڈی آئی جی (ایڈمن)عمران کشور،ڈی آئی جی(انوسٹی گیشن)ذیشان رضا، ڈی آئی جی(آپریشنز)فیصل کامران، ایس ایس پی (انوسٹی گیشن)محمد نوید کی اجلاس میں شرکت
٭ سٹی اور کینٹ ڈویژنز کے ایس پیز، اے ایس پیز،سرکل افسران، ایس ایچ اوز اور انچارجز(انوسٹی گیشن)کی بھی شرکت