٭ ڈی آئی جی عمران کشور کی مجید حسین کومحکمے کا نام روشن کرنے پر شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ سے
٭ لاہور پولیس شہریوں کے تحفظ اورکھیلوں کے فروغ میں بھر پورمعاونت فراہم کر رہی ہے۔ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور
٭ کھیلوں کے فروغ سے جوانوں کی پرفارمنس میں بہتری آئے گی۔ڈی آئی جی(ایڈمن) عمران کشور