موٹروہیکلز آرڈیننس 1965ء میں ترامیم/پبلک سیفٹی اور ٹریفک نظام میں بہتری کی جانب اہم پیش رفت

٭ موٹر وہیکلز ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمدیقینی بنایا جا رہا ہے۔سی سی پی او لاہور

٭ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بلا امتیازکارروائی کی جا رہی ہے۔ بلال صدیق کمیانہ

٭ سی سی پی او لاہور کی ٹریفک مینجمنٹ اور حادثات سے بچاؤ کے لیے موثر اقدامات کی ہدایت

٭ جدید ٹریفک سسٹم کے لیے مربوط حکمت ِ عملی اپنائی جائے۔بلال صدیق کمیانہ

٭ ٹریفک پولیس کے موبائل ایجوکیشن یونٹس تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی فراہم کریں۔سی سی پی او کی ہدایت

٭ شہریوں کو محفوظ، منظم اورمعیاری سفری ماحول کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔بلال صدیق کمیانہ

٭ شہری قانون کے احترام کو اپنا شعار بنائیں۔سی سی پی او لاہور