پولیو فری لاہورمشن/پولیس کے بہترین سکیورٹی انتظامات

٭ پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے تمام متعلقہ ایس ایچ اوز،170سب انسپکٹرز اور211اے ایس آئیز فرائض انجام دے رہے ہیں۔ترجمان لاہور پولیس

٭ 189ہیڈ کانسٹیبل اور جوانوں سمیت مجموعی طور پر1500سے زائد افسران واہلکار پولیو سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ترجمان لاہور پولیس

٭ 3سے11نومبرتک جاری رہنے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران سکیورٹی الرٹ رہے گی۔ترجمان لاہور پولیس

٭ انسدادِ پولیو مہم کی کامیابی کیلئے بھر پور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔سی سی پی او لاہور

٭ ڈولفن سکواڈاور پولیس رسپانس یونٹس کی ٹیموں کے ذریعے موثر پٹرولنگ جاری ہے۔بلال صدیق کمیانہ 

٭ سپروائزری افسران پولیو ٹیموں کے سکیورٹی انتظامات کی خود مانیٹرنگ کریں۔سی سی پی او کی ہدایت

٭ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔بلال صدیق کمیانہ 

٭ انسدادِ پولیو مہم کی کامیابی کیلئے شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے۔سی سی پی او لاہور