لاہور پولیس اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط
لاہور پولیس کے افسران، جوانوں اور شہداء کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کی جانب ایک اور اہم قدم۔ اس معاہدے کے تحت پولیس ملازمین، غازیوں اور شہداء کے خاندانوں کو ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری سے تشخیصی ٹیسٹوں اور طبی سہولیات پر خصوصی رعایت فراہم کی جائے گی۔