Aug 04, 2023 یوم ِ شہداء کی مناسبت سے الحمرا ہال میں پروقار تقریب کاانعقاد۔ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور تقریب کے مہمان خصوصی، سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، محکمہ پولیس کے افسران اور شہداء کی فیملیز بھی تقریب میں شریک ہیں۔