کفایت شعاری مہم: خلاف ورزی پر لاہور پولیس کی کارروائیاں،2300سے زائد گرفتار
٭ کفایت شعاری مہم کے تحت سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حالیہ کارروائیوں میں 2395افراد گرفتار۔ترجمان لاہور پولیس
٭ اس دوران شہر کے مختلف تھانوں میں 1608 مقدمات درج۔ترجمان لاہور پولیس
٭ پنجاب حکومت کے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار سے متعلق جاری ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے۔سی سی پی او لاہور
٭ حکومتی ایس او پیزاور سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پربلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔بلال صدیق کمیانہ
٭ لاہور پولیس قانون کی بالا دستی یقینی بنارہی ہے۔سی سی پی او لاہور
٭ کاروباری افراد قوانین پر عملدرآمد کر کے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔بلال صدیق کمیانہ