حج_مبارک
لاہور پولیس تمام اہلِ اسلام کو حجِ بیت اللہ کی سعادت پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی عبادتوں اور قربانیوں کو قبول فرمائے اور یہ ایام آپ کے لیے امن، خوشحالی اور سلامتی کا باعث بنیں۔
اللہ تعالیٰ پاکستان اور عالمِ اسلام کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین۔