کرایہ داری کا اندراج کروائیں، شہر کو محفوظ بنائیں

٭ رواں سال کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب 1417افراد گرفتار۔ ترجمان لاہور پولیس

٭ شہر کے مختلف تھانوں میں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر1057مقدمات درج۔ ترجمان لاہور پولیس

٭ جرائم پیشہ افرادکی شناخت کے لئے کرایہ داری رجسٹریشن نہایت اہمیت کی حامل ہے۔سی سی پی او لاہور

٭ مالک مکان کرایہ دار کی مکمل معلومات پولیس ٹیننٹ رجسٹریشن سسٹم میں لازماً درج کروائیں۔بلال صدیق کمیانہ

٭ مکان کرائے پر دینے سے پہلے کرایہ دار کے کوائف کی مکمل تصدیق کریں۔سی سی پی ا ولاہور

٭غیر قانونی طور پر یا جرائم پیشہ افراد کو رہائش/جگہ فراہم کرنے والوں کے خلاف حسبِ ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔بلال صدیق کمیانہ