سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت چوری کی وارداتوں کی روک تھام سے متعلق اہم اجلاس

٭ چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگز کی سرکوبی کے لیے مختلف اقدامات کا جائزہ

٭ اجلاس میں چوری کی وارداتوں کے ہاٹ اسپاٹس کی جیو فینسنگ اور موثر نگرانی پر غور و خوض

٭ چوری کی روک تھام کے لیے ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے پر تبادلہ خیال 

٭ کرائم ہاٹ اسپاٹس پر اضافی نفری، موثر پٹرولنگ اورسادہ لباس میں ڈیکائے آپریشنز پراتفاق

٭ جیب تراشی اورموبائل چوری میں ملوث عناصر کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔سی سی پی او لاہور

٭ رش والے مقامات، مارکیٹس، تقریبات اورپبلک ٹرانسپورٹ میں جیب تراشوں پر کڑی نظر رکھی جائے۔بلال صدیق کمیانہ

*٭ چوری شدہ موبائل فونز کے IMEI نمبرز تبدیل کرنے والے عناصر کے خلاف بھر پورکریک ڈاؤن کا فیصلہ*

٭ برآمد شدہ موبائل فورنز کی بیک ٹریکنگ سے پورے نیٹ ورک کا سراغ لگایا جائے۔بلال صدیق کمیانہ

٭ موبائل فونز کی خرید و فروخت میں شناختی دستاویزات اور ضروری ریکارڈ کی مکمل جانچ یقینی بنائی جائے۔سی سی پی او لاہور

٭ چوری شدہ موبائل فونز اور اسپیئر پارٹس کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

٭ ڈی آئی جی(ایڈمن)عمران کشور، ڈی آئی جی(انوسٹی گیشن) ذیشان رضا، ڈی آئی جی(آپریشنز)فیصل کامران کی شرکت

٭ ایس ایس پی(انوسٹی گیشن)محمد نوید، ایس ایس پی(آپریشنز) عبداللہ احمد اورتمام ڈویژنل ایس پیزکی بھی شرکت