جمعتہ المبارک/لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پرلاہور پولیس کی کارروائیاں

٭ رواں سال لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر1027افراد گرفتار۔

٭ شہر کے مختلف تھانوں میں 929مقدمات درج۔

٭ لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر بلا امتیازکارروائیاں جاری ہیں۔سی سی پی او لاہور

٭ لاؤڈ سپیکر ایکٹ پر سختی سے عملدرآمدکروایا جارہاہے۔بلال صدیق کمیانہ

٭ جمعتہ المبارک کے موقع پر لاؤڈ سپیکر ایکٹ پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔سی سی پی او کی ہدایت

٭ نفرت انگیز تقاریر اوراشتعال انگیز مواد پھیلانے والوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔بلال صدیق کمیانہ

٭ لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر قانون حرکت میں آئے گا۔سی سی پی او لاہور

٭ لاہور پولیس نقص ِ امن کا سبب بننے والے عناصر کے خلاف سرگرم ِ عمل ہے۔بلال صدیق کمیانہ