سی سی پی او لاہوربلال صدیق کمیانہ کی زیر ِصدارت ماڈل ٹاؤن اور کینٹ ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

٭ سی سی پی او لاہوربلال صدیق کمیانہ کی زیر ِصدارت ماڈل ٹاؤن اور کینٹ ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

٭ پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا ٹرائی نیشن سیریز کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

٭ کرکٹ سیریز کے دوران کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ بلال صدیق کمیانہ

٭ پتنگ بازی پر زیرو ٹالرنس، خلاف ورزی پر متعلقہ ایس ایچ او جوابدہ ہو گا۔ سی سی پی او لاہور

٭ سود خور عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے۔بلال صدیق کمیانہ

٭ شہریوں کا مالی استحصال کرنے والے سود خور عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔سی سی پی او لاہور

٭ چوری اور نقب زنی کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے ٹھوس حکمت عملی اپنائی جائے۔بلال صدیق کمیانہ

٭ پولیس دفاتر آنے والے سائلین کی عزت ِ نفس کاخیال رکھا جائے۔سی سی پی او لاہور

٭ ڈی آئی جی(انوسٹی گیشن)ذیشان رضا، ڈی آئی جی(آپریشنز)فیصل کامران، ایس ایس پی (انوسٹی گیشن)محمد نویداورایس ایس پی(آپریشنز)عبداللہ احمد کی اجلاس میں شرکت

٭ ماڈل ٹاؤن اور کینٹ ڈویژن کے ایس پیز، اے ایس پیز،سرکل افسران، ایس ایچ اوز اور انچارجز(انوسٹی گیشن)کی بھی شرکت