٭ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی سربراہی میں پرموشن بورڈ کاانعقاد
٭ پرموشن بورڈ میں ڈی آئی جی (ایڈمن) عمران کشور، ایس ایس پی(ڈسپلن)حسن جاوید بھٹی اورایس ایس پی(لیگل) غلام حسین چوہان کی شرکت
٭ اجلاس نے لاہور پولیس کے مختلف ونگز کے693 ہیڈ کانسٹیبل کو اے ایس آئی کے عہدے پر کنفرم کر دیا
٭ کنفرم ہونے والوں میں آپریشنز، انوسٹی گیشن اور سکیورٹی ڈویژن سمیت لاہور پولیس کے مختلف یونٹس کے ملازمین شامل ہیں
٭ ہیڈ کانسٹیبل محمد شاہد، عمران علی ستار،عابد حسین،محمد اشرف جاوید، محمد ندیم، محمد محفوظ کو اے ایس آئی کے عہدے پر کنفرم کر دیا گیا
٭ نوید عباس، رحمت اللہ،محمد ایازمحمود،عطاء اللہ ناصر، محمد اعظم بٹ اور شبیر حسین کو بھی اے ایس آئی کے عہدے پر کنفرم کر دیا گیا
٭ سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی کنفرم ہونے والے پولیس ملازمین کو مبارک باد، محنت اور دیانتداری سے کام کرنے کی ہدایت
٭ لاہور پولیس کے افسران و ملازمین کی بروقت ترقیوں کو یقینی بنایا گیا ہے۔سی سی پی او لاہور
٭ لاہور پولیس کے افسران و ملازمین کے ملازمت سے متعلقہ امور تیزی سے حل کئے جا رہے ہیں۔بلال صدیق کمیانہ
٭ لاہور پولیس کے شہداء کے خاندانوں کا خصوصی خیال رکھا جا رہا ہے۔سی سی پی او لاہور
٭ کنفرم ہونے والے پولیس ملازمین شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔بلال صدیق کمیانہ
٭ کنفرم ہونے والے پولیس ملازمین کا اظہار تشکر،بہتر کارکردگی کے عزم کا اظہار