٭ سموگ کی رو ک تھام کے لئے حالیہ مہم کے دوران 441ملزمان گرفتار۔ ترجمان لاہور پولیس
٭ شہر کے مختلف تھانوں میں 446 مقدمات درج۔ تر جمان لاہور پولیس
٭ فیکٹریوں،دکانوں اور بھٹوں سے دھوئیں کے اخراج پر422افراد گرفتار۔ترجمان لاہور پولیس
٭ ٹائر، پلاسٹک اور شاپنگ بیگز جلانے پر10 افراد زیر ِ حراست۔ترجمان لاہور پولیس
٭ فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے پرمزید9افرادگرفتار۔ ترجمان لاہورپولیس
٭ فضائی آلودگی میں ملوث عناصرسے متعلق جاری حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایاجارہا ہے۔سی سی پی او لاہور
٭ انسداد ِسموگ مہم کے دوران متعلقہ محکموں کی بھر پور معاونت کی جا رہی ہے۔بلال صدیق کمیانہ
٭ سی سی پی او لاہور کی فضائی آلودگی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایت
٭ ٹریفک پولیس دھواں چھوڑنے والی وہیکلز کے خلاف اقدمات جاری رکھے۔بلال صدیق کمیانہ
٭ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ناکہ جات کے ذریعے آلودگی پھیلانے والی وہیکلز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ سی سی پی او لاہور