ڈی آئی جی(ایڈمن) عمران کشور سے ریٹائر ہونے والی انسپکٹر فوزیہ ابراہیم کی ملاقات

٭ ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشورنے ریٹائرڈ افسرکویادگاری شیلڈ اور گلدستہ پیش کیا
٭ ریٹائرڈ افسران محکمے کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ ڈی آئی جی ایڈمن
٭ محکمہ پولیس ریٹائرڈ افسران کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔عمران کشور
٭ ریٹائرڈ افسران کا تقریب کے انعقاد پر سی سی پی او لاہور کا شکریہ