کومبنگ آپریشنز میں تیزی:283مشکوک، 65اشتہاری گرفتار

٭ رواں سال اب تک 1257سرچ و کومبنگ آپریشنز کئے گئے ہیں

٭ 60ہزار سے زائد گھروں،1لاکھ18ہزار سے زائد افراد کی چیکنگ عمل میں لائی گئی ہے

٭ کومبنگ آپریشنز کے دوران283 مشکوک افرادجبکہ65اشتہاریوں کو گرفتارکیا گیاہے

٭ صوبائی دارالحکومت میں کریمنلز کی بیخ کنی کے لئے روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ آپریشنز جاری ہیں۔ سربراہ لاہورپولیس 

٭ ماہِ مقدس اوریومِ علی ؑ کے پُرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے کومبنگ آپریشنزکومزید موثر بنایا جائے۔سی سی پی او کی ہدایت

٭ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پرقائم چیک پوسٹوں پر روف ٹاپ سکیورٹی مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جا ئے۔بلال صدیق کمیانہ

٭ جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردوں کی نشاندہی وگرفتاری کے لئے کومبنگ آپریشنز مسلسل جاری رکھے جائیں۔سی سی پی او کا حکم