لاہور پولیس بجلی چوروں کے خلاف سرگرم

٭ ماہِ مارچ کے دوران بجلی چوری میں ملوث430افراد گرفتار۔ ترجمان لاہور پولیس

٭ رواں سال بجلی چوری میں ملوث4220افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا۔ترجمان لاہور پولیس

٭ بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں میں 3960مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے۔ ترجمان لاہور پولیس

٭ لاہور پولیس بجلی چوروں کے خلاف متعلقہ محکموں کو بھر پور معاونت فراہم کر رہی ہے۔سی سی پی او لاہور

٭ بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔بلال صدیق کمیانہ

٭ ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔سی سی پی او لاور

٭ ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔بلال صدیق کمیانہ