جعلی کالز اور مسیجز سے ہوشیار رہیں

اپنی بیکنگ تفصیلات کو راز میں رکھیں اور کسی بھی مشکوک لنک پر کلک کرنے سے گریز کریں

آپ کی تھوڑی سی احتیاط آپ کو بڑے مالی نقصان سے بچا سکتی ہے