٭ چوری اور جیب تراشی میں ملوث عادی مجرمان کا ریکارڈ مرتب کرنے اور ان کی موثرنگرانی یقینی بنانے پر تبادلہ خیال
٭ اہم شاہراہوں اورٹریفک سگنلز پر بھکاریوں اور نوسر بازوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے۔سی سی پی او لاہور
٭ ٹریفک سگنلز پر نوسر بازی سے وارداتیں کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔بلال صدیق کمیانہ
٭ چوری کی وارداتوں کے ہاٹ اسپاٹس پر موثر پٹرولنگ یقینی بنائی جائے۔سی سی پی او لاہور
٭ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں کی مدد سے جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی اور گرفتاری عمل میں لائی جائے۔بلال صدیق کمیانہ
٭ ڈویژنل ایس پیزچوری کے مقدمات کی تفتیش کی نگرانی خود کریں۔سی سی پی او لاہور
٭ افسران اپنی سپرویژن اور کمانڈ بہتر بنائیں،پروفیشنل پولیسنگ پرفوکس کریں۔بلال صدیق کمیانہ
٭ ڈی آئی جی(ایڈمن)عمران کشور، ڈی آئی جی(انوسٹی گیشن) ذیشان رضا، ڈی آئی جی(آپریشنز)فیصل کامران کی اجلاس میں شرکت
٭ ایس ایس پی(انوسٹی گیشن)محمد نوید، ایس ایس پی(آپریشنز) عبداللہ احمد اورتمام ڈویژنل ایس پیزکی بھی شرکت