٭ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی بینک ڈکیتی کے ملزم کی فوری گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش
٭ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔سی سی پی اولاہور
٭ پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے۔ بلال صدیق کمیانہ
٭ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لایا جا رہا ہے۔بلال صدیق کمیانہ
٭ سی سی پی او لاہورکی بینکوں اور مالیاتی اداروں کے سکیورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کی ہدایت
٭ بینکوں کے سکیورٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔سی سی پی او لاہور
٭ بینکوں کے سکیورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کی جائے۔بلال صدیق کمیانہ
٭ بینک سکیورٹی گارڈز کی پیشہ ورانہ تر بیت پر خصوصی توجہ دی جائے۔سی سی پی او لاہور
٭ ڈویژنل ایس پیز بینکوں کے سکیورٹی انتظامات کی باقاعدگی سے نگرانی کریں۔بلال صدیق کمیانہ
٭ بینکوں اور مالیاتی اداروں کی سکیورٹی میں کسی قسم کی ٖغفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سی سی پی او لاہور