سربراہ لاہور پولیس کی ہدایت پر پولیس افسران اور ملازمین کی بہتری و بہترین علاج معالجے کے لیے کوآرڈینیٹرز برائے ہسپتال ہائے تعینات کر دیے گئے ہیں۔
متعلقہ ونگ کے تمام پولیس افسران اور ملازمین اپنے علاج معالجے، سہولیات اور رہنمائی کے لیے کوآرڈینیٹرز سے فوری رابطہ کر سکتے ہیں