٭ رواں ماہ اب تک122 جواری گرفتار، 26 مقدمات درج
٭ رواں سال جوئے کے خلاف کارروائیوں میں 2069 ملزمان گرفتار
٭ شہر کے مختلف تھانوں میں 545مقدمات درج
٭ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 83 لاکھ روپے سے زائد داو پر لگی رقم برآمد۔
٭ سی سی پی او لاہور کا جوئے کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
٭ آن لائن جوئے کی روک تھام کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور مدد لی جائے۔بلال صدیق کمیانہ
٭ جوئے سمیت تمام سوشل کرائمز کے خاتمے کیلئے کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔سی سی پی او لاہور