سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا منشیات کے خاتمے اور جوئے کی روک تھام کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات کا حکم

سی سی پی او لاہور کا منشیات کے خاتمے اور جوئے کی روک تھام کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات کا حکم
بروقت ایف آئی آرکا اندراج عام آدمی کاقانونی حق ہے، ہر صورت معاونت کی جائے۔سی سی پی او لاہور
پولیس افسران و اہلکاران اپنی ذمہ داریاں پیشہ ورانہ انداز میں انجام دیں، اس سے ادارے کی امیج بلڈنگ میں مدد ملے گی۔بلال صدیق کمیانہ