پولیس خدمت مراکز/ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی کی بہترین مثال

٭ لاہورپولیس کے 20خدمت مراکزمیں شہریوں کو 14ڈیجیٹل خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ترجمان لاہور پولیس

٭ رواں سال 12لاکھ17ہزارسے زائد شہری پولیسنگ سہولیات سے مستفید ہوئے۔ترجمان

٭2025ءمیں 1لاکھ 5ہزار سے زائد شہریوں نے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹس حاصل کئے ہیں۔ترجمان

٭2لاکھ 14ہزار سے زائد شہریوں نے پولیس ویریفیکیشن کروائی ہے۔ترجمان

٭347شہریوں نے کرائم رپورٹ،11ہزار سے زائدافراد نے دستاویزات کی گمشدگی کا اندراج کروایا ہے۔ترجمان

٭ 11ہزار سے زائد شہریوں نے ایف آئی آر کی نقول حاصل کی ہیں۔ترجمان

٭ اس دوران5لاکھ12ہزارسے زائد لرننگ لائسنس ایشو کئے گئے ہیں۔ترجمان

٭ 2لاکھ25ہزار سے زائد شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس ایشو کئے گئے جبکہ1لاکھ 8ہزار سے زائد لائسنس ری نیو کئے گئے ہیں۔ترجمان

٭5ہزار سے زائد شہریوں کو ڈوپلیکیٹ لائسنس جاری کئے گئے اور 19ہزار سے زائد انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے گئے ہیں۔ترجمان

٭1751 شہریوں نے کرایہ داری جبکہ700شہریوں نے وہیکلز ویریفیکیشن کروائی ہے۔ترجمان

٭ پولیس خدمت مراکز شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔سی سی پی او لاہور

٭ سٹیٹ آف دی آرٹ مراکز میں ایک چھت تلے شہریوں کوسہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔بلال صدیق کمیانہ

٭ پولیس خدمت مراکز کمیونٹی پولیسنگ کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔سی سی پی او لاہور