کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹر میں پی کیڈٹ کا امتحان پاس کرکے عہدے پر ترقی ملنے پر بیجز لگانے کی تقریب

٭اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں حافظہ اقرائ،حماد،سہیل،صدام حسین ، فاطمہ اور عامر شامل ہیں
٭ سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی ترقی پانے والے پولیس ملازمین کو مبارکباد، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
٭ ترقی پانے والے ملازمین پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔سربراہ لاہور پولیس