کھلی کچہری

لاہور پولیس ملازمین کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

سی سی پی او لاہور جناب بلال صدیق کمیانہ کی خصوصی ہدایت پر، ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور کی زیرِ صدارت ایک "کھلی کچہری" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس کچہری کا مقصد تمام پولیس ملازمین کے درپیش مسائل اور شکایات کا فوری اور شفاف حل تلاش کرنا ہے۔