شہدائے پولیس کے اہلخانہ کیلئے لاہور پولیس کے نمایاں ویلفیئر اقدامات
شہداء کے لواحقین کو گھروں کی فراہمی، بچوں کو معیاری تعلیم اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
شہدائے پولیس کے خاندانوں کی ویلفیئر محکمہ پولیس کا اولین ایجنڈا ہے۔ سربراہ لاہور پولیس بلال صدیق کمیانہ