کرایہ دار کا اندراج: قانونی ضرورت بھی، تحفظ کی ضمانت بھی

 

​اگر آپ اپنی پراپرٹی کرائے پر دے رہے ہیں تو 15 روز کے اندر اپنے قریبی تھانے میں کرایہ داری کا اندراج لازمی کروائیں

 قانون کی پاسداری کریں اور کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی سے بچیں ​